BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی کی احسن کارروائی، گمشدہ بچہ قلیل وقت میں بحفاظت تلاش

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی کی احسن کارروائی، گمشدہ بچہ قلیل وقت میں بحفاظت تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا،

جہلم: تھانہ سٹی پولیس کو شہری کی جانب سے بچے کی گمشدگی کی درخواست موصول ہوئی، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچے کی تلاش شروع کر دی،

قلیل وقت میں بچے کو بحفاظت تلاش کر لیا اور ضروری قانونی کارروائی کے بعد بچے کو اس کے لواحقین کے حوالے کر دیا،

بچے کی بحفاظت واپسی پر لواحقین نے جہلم پولیس کی بروقت کارروائی اور تعاون پر شکریہ ادا کیا،

جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور بروقت پولیس رسپانس کو یقینی بنانے کے لیے ہمہ وقت مصروفِ عمل ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version