BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس کا احسن اقدام، چوری ہونے والے 02 لاکھ روپے برآمد کرکے خاتون کے حوالے

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس کا احسن اقدام، چوری ہونے والے 02 لاکھ روپے برآمد کرکے خاتون کے حوالے کر دیے گئے،

جہلم: ڈی ایس پی سٹی سرکل محمد اکرم اور ایس ایچ او تھانہ سٹی کی مؤثر کارروائی، چوری ہونے والی خاتون کی 02 لاکھ روپے کی رقم برآمد کرکے اس کے حوالے کر دی گئی۔ رقم کی چوری کا مقدمہ تھانہ سٹی میں درج تھا،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور ان کی شکایات کا ازالہ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،شہریوں کی امانتوں کی بحفاظت واپسی اور انصاف کی فراہمی کے لیے پولیس اپنی ذمہ داریاں پوری کرتی رہے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version