BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی،اسمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 03 ملزمان

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی،اسمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 03 ملزمان گرفتار

جہلم: تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے،

حکومتی احکامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،

Exit mobile version