BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس کو ایمرجنسی 15 پر شہری کی جانب سے موٹر سائیکل

جہلم پولیس کا احسن اقدام، ایمرجنسی 15 کال پر فوری رسپانس، گمشدہ موٹر سائیکل تلاش کر کے شہری کے حوالے کر دیا گیا،

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس کو ایمرجنسی 15 پر شہری کی جانب سے موٹر سائیکل گم ہونے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر پولیس ٹیم نے فوری رسپانس کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر موٹر سائیکل کی تلاش شروع کر دی،

مختلف مقامات پر موٹر سائیکل کی تلاش کی، جس دوران معلوم ہوا کہ شہری نے غلط فہمی کی بنا پر موٹر سائیکل دوسری جگہ کھڑی کر دی تھی اور اسے تلاش نہیں کر پا رہا تھا،

تھانہ سٹی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل بحفاظت تلاش کر کے شہری کے حوالے کر دیا گیا،

ایمرجنسی 15 پر موصول ہونے والی ہر کال پر فوری رسپانس، شہریوں کی مدد اور ان کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version