BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی،دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی،دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

مجرم چیک دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب تھا جو گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

مجرم چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب تھا جو گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

*سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری مجرمان کی گرفتاری جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، مجرمان خواہ ملک کے اندر ہوں یا بیرونِ ملک روپوش، انہیں قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے بھرپور اقدامات جاری رہیں گے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری*

Exit mobile version