BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس نے جہلم گرلز کالج کے متعلق ٹک ٹاک پر بیہودہ ویڈیو اپ لوڈ کرنے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق خواتین کے تحفظ کے لیے جہلم پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری، گرلز کالج کے متعلق ٹک ٹاک پر بیہودہ ویڈیو اپ لوڈ کرنے اور شہری کے منع کرنے پر دھمکیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، مقدمہ درج،

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس نے جہلم گرلز کالج کے متعلق ٹک ٹاک پر بیہودہ ویڈیو اپ لوڈ کرنے اور شہری کے منع کرنے پر دھمکیاں دینے کے معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا

جہلم پولیس خواتین کے تحفظ، عزت و وقار کے احترام اور انہیں محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، کسی کو بھی خواتین کے لیے عدم تحفظ یا ہراسانی کا سبب بننے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈی پی او جہلم

خواتین کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، خواتین کو ہراساں کرنے یا سوشل میڈیا کے ذریعے ان کی عزت و وقار کو مجروح کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق چوہدری

Exit mobile version