ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات بیچنے والے ملزم سمیت منشیات سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار،منشیات برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات بیچنے والے ملزم سمیت منشیات سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،
منشیات فروش ملزم سے 01کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
