چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب عدالتی مفرور گرفتار
تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب عدالتی مفرور کو گرفتار کر لیا،
عدالتی مفروروں اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جا سکے اور شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
