BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،02 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار، 01 ہزار لیٹر شراب برآمد

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،02 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار، 01 ہزار لیٹر شراب برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے ڈرموں میں موجود مجموعی 01 ہزار لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version