چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث گرفتار ،چوری شدہ چاندی اور نقدی برآمد
جہلم :- تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ 03 کلو چاندی مالیتی 24 لاکھ روپے اور 11 لاکھ روپے نقدی برآمد کے لی گئی،ملزم سے مزید تفتیش جاری
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
