BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، لڑائی جھگڑا کرنے،جان سے مارنے کی دھمکیاں

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، لڑائی جھگڑا کرنے،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،ملزم سے مزید تفتیش جاری

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے جہلم پولیس ہر ممکن اقدامات عمل میں لا رہی ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version