BBC Urdu TV

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version