اہم خبریںپنجاب

چند ہفتوں میں قوم کی عمران خان نے جان چھوٹ جائے گی، خواجہ آصف

گوجرانوالہ: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ ایک قومی فریضہ ہے جس کا آج ہم آغاز کر رہے ہیں۔ پاکستان مزید جعلی وزیراعظم کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

خواجہ آصف کا پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ آج ملک کی تمام اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر اکھٹی ہوئی ہیں۔ آج سے 8 سال قبل میرے قائد نواز شریف نے اسی جگہ جلسہ کیا تھا۔ اس وقت میں جلسہ گاہ پہنچ نہیں سکا تھا کیونکہ ساری سڑکیں نواز شریف کے جان نثاروں کی وجہ سے جام تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ چند ہفتوں میں قوم کی عمران خان نے جان چھوٹ جائے گی۔ ہماری خواہش ہے کہ ووٹ کی عزت کو بحال کریں، یہاں پر روشنیاں ہوں، کوئی بھوکا نہ سوئے، اس ملک مین آئین اور قانون کی حاکمیت ہو۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You