چارسدہ: زینب زیادتی و قتل کیس میں ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا، ملزم کی عمر 45 سے 50 سال کے درمیان ہے۔
ذرائع کے مطابق ملزم نے پولیس کے سامنے جرم کا اعتراف کر لیا، ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے آلہ قتل اور بچی کا ایک جوتا برآمد کرلیا ہے، ملزم کا تعلق زینب کے علاقے سے ہے۔