BBC Urdu TV

پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 6 اپریل کو کراچی میں طلب

کراچی: پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 6 اپریل صبح ساڑھے 11 بجے کراچی ہیڈ آفس میں طلب کر لیا گیا۔

پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس طلب، اجلاس 6 اپریل صبح ساڑھے 11 بجے کراچی ہیڈ آفس میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نئے جہازوں کی خریداری کا معاملہ اجلاس میں زیر غور ہوگا۔ پی آئی اے ملازمین کی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اسکیم وی ایس ایس سے متعلق بورڈ کو آگاہی دی جائے گی۔

پی آئی اے میں ہونے والے اصلاحات اور مالی معاملات بھی بورڈ آف ڈائریکٹر اجلاس کا حصہ ہوں گے۔

Exit mobile version