اہم خبریںپنجاب

پیپلز لائیرز فورم راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام شہید جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 96ویں

ڈیئر ممبرز PLF

پیپلز لائیرز فورم راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام شہید جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 96ویں سالگرہ کا کیک مورخہ 6جنوری بروز ہفتہ دن 11 بجے قائد اعظم ہال ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی میں کاٹا جائے گا۔ آپ سب سے شرکت کی استدعا ہے۔

آصف خان جدون ایڈووکیٹ صدر PLF راولپنڈی ڈسٹرکٹ*

*وسیم اسلم گجر ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری PLF راولپنڈی ڈسٹرکٹ*

*راجہ عاطف کبیر ایڈووکیٹ سیکرٹری انفارمیشن PLF راولپنڈی ڈسٹرکٹ*

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You