BBC Urdu TV

پٹرولنگ کے لئے پولیس کو فنڈ مل رہا ہے،ابھی کوئی ایشو نہیں ہے پنجاب میں جرائم میں 40فیصد کمی ائی

نگران وزیر اعلی میڈیا ٹاک

پٹرولنگ کے لئے پولیس کو فنڈ مل رہا ہے،ابھی کوئی ایشو نہیں ہے پنجاب میں جرائم میں 40فیصد کمی ائی ہے

ائی جی پنجاب کی ٹیم جرائم 30فیصد تک نیچے لائے ہیں

تھانوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کے معاملہ پر سیکرٹری انرجی پہلے ہی کام کر رہے ہیں

Exit mobile version