اہم خبریںبزنس

پن بجلی ٹیرف ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ سستا

اسلام آباد: پن بجلی کے ٹیرف میں ایک روپے 56پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی۔

نیپرا کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال کیلئے پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 4روپے11پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔ نیپرا پن بجلی ٹیرف میں 96پیسے فی یونٹ خالص پن بجلی منافع شامل ہے۔

اعلامیہ کے مطابق پن بجلی کا اوسط ٹیرف 5روپے 67پیسے تھا، اس سے قبل اس پن بجلی ٹیرف میں 3روپے 55پیسے فی یونٹ خالص پن بجلی منافع شامل تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You