پنڈ دادنخان (عمران حیدرببلی) ضلع جہلم کا بڑا اعزاز غلام صفدر شاہ ڈائریکٹر جنرل نیب (DG NAB)لاہور تعینات ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان سے تعلق رکھنے والے ڈائریکٹر جنرل نیب کو ضلع بھرکے عوام کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے گاؤں عبداللہ پور جیسے چھوٹے قصبہ سے تعلق رکھنے والے غلام صفدر شاہ ڈائریکٹر جنرل نیب کے عہدے پر تعینات ہوگئے بہت بڑے عہدہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر اہالیان ضلع جہلم میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ضلع جہلم بھرکے عوام کی طرف سے ڈائریکٹر جنرل نیب غلام صفدر شاہ اور ان کے خاندان کو مبارکباد سیاسی سماجی حلقوں کا کہنا تھا کہ یہ اعزاز نہ صرف ڈی جی یا ان کے خاندان کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے بلکہ ضلع جہلم بھر کے لئے قابل فخر ،قابل قدر اور قابل تعریف کارنامہ ہے
پنڈ دادنخان (عمران حیدرببلی) ضلع جہلم کا بڑا اعزاز غلام صفدر شاہ ڈائریکٹر جنرل نیب (DG NAB)
