اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان گستاخانہ خاکوں کے خلاف بار ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی

پنڈدادن خان گستاخانہ خاکوں کے خلاف بار ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی

پنڈدادن خان رسول پاک ص کی حرمت پر جان بھی قربان ھے کسی کو رسول پاک ص کی شان میں گستاخی کی اجازت نہیں

پنڈدادن خان عالم اسلام فرانس سے شدید احتجاج کرے پنڈدادن خان بار ایسوسی ایشن

پنڈدادن خان فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف پنڈدادن خان بار ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی ریلی صدر بار ایسوسی ایشن راجہ ضمیر احمد بشیر جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن چویدری اسد ایڈووکٹ کی قیادت میں نکالی گی وکلا کی احتجاجی ریلی ایوان عدل سے شروع ھو کر ڈی ایس پی افس کے سامنے اختتام پذیر ھوئی جس میں وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی صدر بار ایسوسی ایشن راجہ ضمیر احمد بشیر نے کہا رسول پاک ص کی حرمت پر جان بھی قربان ھے کسی کو رسول پاک ص کی شان میں گستاخی کی اجازت نہیں دی جا سکتی اقوام عالم اسلام حساس مسلہ پر فوری نوٹس لئے جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن چویدری اسد علی نے کہا کہ ربیع الاول کے مقدس مہینے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت مسلمانوں کے خلاف سامراجی سازش ھے عالم اسلام کو متحد ھو کر حرمت رسول پاک ص کا تحفظ کرنا ھو گا

نیر اعوان پنڈدادن خان

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You