BBC Urdu TV

پنڈدادن خان کے قصبہ جلالپورشریف چارسدہ چپل سٹور نے دھوم مچادی جلالپورشریف مین بس سٹاف

پنڈدادن خان کے قصبہ جلالپورشریف چارسدہ چپل سٹور نے دھوم مچادی جلالپورشریف مین بس سٹاف کی مین گلی میں چارسدہ چپل سٹور پے مردانہ پشاوری چپل پشاوری کھیٹری۔کے علاوہ لیڈی سینڈل چپل اور بچوں کی بھی مکمل ورائٹی دستیاب ہیں

جوکہ تحصیل بھر کی مارکیٹ سے انتہائی مناسب ریٹ پر جوتوں کی مکمل ورائٹی موجود ہے جلالپورشریف چپل سٹور کے اونرغضنفر علی نے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ ہمارے پاس زنانہ مردانہ اور بچوں کی مکمل ورائٹی موجود ہے اور دوکاندار بھائیوں اور عوام کو ھول سیل ریٹ پر سیل جاری ہے انہوں مزید گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ غریب اور مستحق افراد کے لیے خصوصی پیکچ رکھا ھوا ہے جس خریداروں نے غضنفرعلی/محمد شہزاد۔جہانگیر۔محمد عمران کا مستحق افراد کے پیکچ پر خراج تحسین پیش کیا۔

پنڈدادن خان : رپورٹ عمران حیدرببلی سے

Exit mobile version