اہم خبریںپنڈدادنخان
پنڈدادن خان کے علاقہ جلالپورشریف آج رات دو عدد.چوری کی وارداتیں
پنڈدادن خان کے علاقہ جلالپورشریف آج رات دو عدد.چوری کی وارداتیں..
رورل ہیلتھ سنٹر جلالپورشریف کے بلقل سامنے چوری کی دو وارداتیں ھوئی.
شاہد..ہارڈویرکی دوکان کے تالے کاٹ کر کچھ نقدی.مبلغ 600سوروپے چرائے گے. اس کے ساتھ خضرحیات ھوٹل والے کی دوکان کے تالے کاٹ کر مبلغ 1500سوروپے چرائے گے..جو کہ یہ دوکانیں مین روڑ پر موجود ہے…تھانہ جلالپورشریف کی حدود میں چوری کی وارداتوں تعداد تقریبا 50کے قریب ھوچکی ہے..جس کا عرصہ صرف ایک ماہ ہے…جوکہ پنجاب کے تمام تھانوں کی نسبت تھانہ جلالپورشریف کا ایک ریکارڈ ہے..جو ورڈ بک میں لکھا جائے..
اہل علاقہ کی عوام.
(رپورٹ عمران حیدرببلی)