اہم خبریںجہلم

پنڈدادن خان/ کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور روک تھام کیلئے انجمن آڑھتیاں کی طرف سے سینیٹائزر گیٹ نصب کر دیا گیا

پنڈدادن خان/ کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور روک تھام کیلئے انجمن آڑھتیاں کی طرف سے سینیٹائزر گیٹ نصب کر دیا گیا

پنڈدادن خان / سینٹایزر گیٹ سبزی منڈیوں کی مین انٹری پر لگایا گیا ھے منڈی آنے والے ہر شخص پر سپرے یقینی بنایا گیا ھے

پنڈدادن خان / سینیٹائزر گیٹ انجمن آڑھتیاں نے اپنی مدد آپ کے تحت لگایا میونسپل کمیٹی نے ٹیکنیکل مدد دی سماجی حلقوں کیطرف سے خراج تحسین

تفصیلات کے مطابق انجمن آڑھتیاں سبزی فروٹ کمیشن ایجنٹ کی طرف سے اپنی مدد آپ کے تحت کورونا وائرس کے پھیلاو اور روک تھام کیلئے سینیٹائزر گیٹ نصب کر دیا گیا ھے سبزی منڈی آنے والے ہر شخص پر سپرے یقینی بنایا گیا ھے چویدری اکرام اللہ پیو ۔چویدری محمد امین عرف یامین ٹوانہ خان مسعود خان بلوچ سبزی منڈی کی مین انٹری پر گیٹ لگایا گیا ھے میونسپل کمیٹی کی طرف سے ٹیکنیکل مشاورت اور مدد فراہم کی گئی سماجی حلقوں نے گیٹ کی تنصیب پر انجمن آڑھتیاں کی کاوش کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا
(رپورٹ عمران حیدرببلی) پنڈدادنخان

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You