پنڈدادن خان کورونا وائرس کے تین نیے مثبت مریض ایسولیشن وارڈ میں شیفٹ
پنڈدادن خان ایک مریض کا تعلق جلالپور شریف سے ایک پنڈدادن خان سے جبکہ تیسرے مریض اسلام آباد سے مہمان آیا ھوا تھا
پنڈدادن خان تینوں افراد کو پنڈدادن خان ایشولیشن وارڈ میں شیفٹ کر دیا گیا ھے
پنڈدادن خان ۔کورونا وائرس کے بڑھتے ھوے پھیلاو اور روک تھام کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں سماجی فاصلے کا مکمل خیال رکھا جاے گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک اور سینآٹرز کا استمال یقینی بنائیں کورونا وائرس کا واحد علاج احتیاط ھے ڈپٹی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر محمد علی ملک کی اپیل
عمران حیدرببلی. پنڈدادن خان