پنڈدادن خان کورونا وائرس ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا
پنڈدادن خان کورونا وائرس ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا
پنڈدادن خان کورونا وائرس کی نئی متوقع لہر کے پیش نظر احتیاطی اقدامات کئے جا رھے ہیں سی او میونپسل کمیٹی حیدر علی چھٹہ
پنڈدادن خان سی او میونپسل کمیٹی حیدر علی چھٹہ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے مین بازار پنڈادن خان کا دورہ کیا اور خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کو موقع پر جرمانے کیے گے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سی او میونپسل کمیٹی حیدر علی چھٹہ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلاو اور روک تھام کیلئے موثر حفاظتی اقدامات یقینی بناے جاہیں گے کورونا واہرس کی نئی لہر کے خطرے کے پیش نظر ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا حیدر علی چھٹہ کا کہنا تھا کہ چینی کی فروخت مقرر ریٹ پر یقینی بنائی جاے گی اور اس میں کسی قسم کی غفلت اور لاپروہی برداشت نہیں کی جاے گی
نیر اعوان پنڈدادن خان