پنڈدادن خان کورونا وائرس اور ڈینگی کے پھیلاو کو روکنے کے لئے حفاظتی اقدامات یقینی بناے جاہیں
پنڈدادن خان کورونا وائرس اور ڈینگی کے پھیلاو کو روکنے کے لئے حفاظتی اقدامات یقینی بناے جاہیں
پنڈدادن خان کوورنا ڈینگی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ھونے کی صورت میں قانونی کاروائی کی جاے گی
پنڈدادن خان محکمہ صحت کی ٹیممں انے والے دنوں میں پراہیویٹ نجی تعلیمی اداروں سمیت مختلف مقامات سے کورونا وائرس کے ٹیسٹ سپمل لیں گے اسسنٹ کمشنر میاں مراد حسین نیکوکارا
پنڈدادن خان کورونا وائرس اور ڈینگی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اسسنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حسین نیکوکارا نے مختلف نجی تعلیمی اداروں کا دورہ کیا اور حفاظتی انتظامات کا جاہزہ لیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر میاں مراد حسین نیکوکارا کا کہنا تھا کہ ڈینگی مچھر کی افزایش کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کیے جاہیں کورونا وائرس ایس او پیز پر مکمل علمدادمد یقینی بنایا جائے انے والے دنوں میں محکمہ صحت کی ٹیممں تعلیمی اداروں سمیت دیگر مقامات سے کورونا وائرس کے سمپل لیں گے تاکہ اس کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کئے جا سکیں اسسنٹ کمشنر نے اپنے دورے کے دوران مختلف کلاس رومز کا جاہزہ لیا حویلی میرج ہال کے دورہ کے دوران کورونا ایس او پیز کو تسلی بخش قرار دیتے ھوے عوامی اجتماع کی تعداد اور دیگر انتظامات کی یدایات جاری کی
نیر اعوان پنڈدادن خان