پنڈدادن خان کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے
پنڈدادن خان کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے
پنڈدادن خان میرج ہال ۔ہوٹل مالکان۔دوکاندار پیٹرول پمپ مالکان ۔پراہیویٹ ہسپتال سرکاری ہسپتال ایس اور پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں خلاف ورزی پر قانونی کاروائی ھو گی اسسنٹ کمشنر پنڈدادن خان
پنڈدادن خان اسسنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حسین نیکوکارا کی طرف سے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ھے جس کہا گیا ھے کہ شادی ہال ہوٹل مالکان پیٹرول پمپس مالکان ۔دوکاندار حضرات پراہیویٹ ہسپتال سرکاری نبجی تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیز پر مکمل علمدادمد یقینی بناہیں خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی کی جاے گی اسسنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حسین نیکوکارا نے کہا کہ زمہ دار شہری ھونے کے ناطے ہماری زمہ دادی ھے کہ حکومتی احکامات پر عملدرآمد کریں اور زمہ دار قوم ھونے کا ثبوت دیں انہوں نے کہا کہ کورونا واہرس کی نئی لہر کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ اس مہلک وبا سے بچا جاسکے
نیر اعوان پنڈدادن خان