اہم خبریںپنڈدادنخان
پنڈدادن خان کشمیر پاکستان کی شہ رگ ھے بھارتی مظالم ناقابل برداشت ہیں
پنڈدادن خان کشمیر پاکستان کی شہ رگ ھے بھارتی مظالم ناقابل برداشت ہیں
پنڈدادن خان اقوام عالم بھارتی مظالم کا نوٹس لے مظاہرین کا مطالبہ
پنڈدادن خان نیر اعوان/ کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنڈدادن خان میں مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے کشمیری مسلمانوں پر بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ھے بھارتی مظالم ناقابل برداشت ہیں اقوام عالم بھارتی مظالم کا نوٹس لے کشمیر بنے گا پاکستان پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے مظاہرہ کے بعد شرکا پرامن طور پر منتشر ھو گے