پنڈدادن خان ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری کی بندش کے خلاف احتجاج سیکڑوں مزدود اسلام آباد کی طرف روانہ

پنڈدادن خان ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری کی بندش کے خلاف احتجاج سیکڑوں مزدود اسلام آباد کی طرف روانہ
پنڈدادن خان سالٹ رینج فیڈریشن کے مزدور اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے سامنے دھرنا دیں گے
پنڈدادن خان ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری کی بندش ریٹاریڑ ملازمین کے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف سالٹ رینج فیڈریشن کے زیر اہتمام سیکڑوں مزدور نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی کیمپ لگاہیں گے شمامہ چوک کھیوڑہ سے اج دس گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اسلام آباد کے لیے روانہ ھوا جہاں پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا جاے گا ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری پیچھے دوسال سے بندھونے سے سیکڑوں مزدود فاقہ کشی کا شکار ہیں جبکہ بیس سال سے ریٹائرڈ ملازمین واجبات کی عدم ادائیگی کے باعٹ شدید مشکلات کا شکار ہیں بااثر فیکٹری مالکان کی طرف سے واجبات کی ادائیگی میں مسلسل تاخیری حربے استمال کیے جا رھے ہیں سماجی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ھوے کہا کہ ڈنڈوت سمینٹ فیکٹری کو فوری طور پر چلوایا جاے تاکہ سیکڑوں مزدودوں کو فاقہ کشی سے بچایا جا سکے
نیر اعوان پنڈدادن خان