BBC Urdu TV

پنڈدادن خان پولیس کی شاندار کارکردگی 12 گھنٹوں میں قتل کا ملزم گرفتار کر لیا

پنڈدادن خان پولیس کی شاندار کارکردگی 12 گھنٹوں میں قتل کا ملزم گرفتار کر لیا

پنڈدادن خان سوڈی گجر میں پچاس سالہ شخص کا مبینہ قاتل اسکا بھائی نکلا

پنڈدادن خان قتل جائیداد کے تنازعہ کی وجہ سے ھو مزید تفتیش جاری

پنڈدادن خان مقتول کی ہمیشرہ فرزند بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا الہ قتل برآمد

پنڈدادنخان: قتل کے شبہ میں
حقیقی بھائی گرفتار مزید تفتیش جاری

گزشتہ رات مضافاتی یونین کونسل گجر میں قتل ہونے والے 51 سالہ شخص راجہ محمد اشرف کے اندھے قتل کی واردات میں اس کا حقیقی بھائی ملوث نکلا ملزم کا اعتراف جرم وجہ عناد جائیداد کا تنازعہ ملزم خود ہی واقعے کا مدعی بننا چاہتا تھا حرکات و سکنات مشکوک ہونے کی بنا پر محمد اشرف للہ تفیشی تھانہ پنڈدادنخان نے دیگر پولیس ملازمین نے جائے وقوعہ حالات و واقعات کو مشکوک سمجھتے ہوئے شک کی بنیاد پر پر حقیقی بھائی راجہ محمد اقبال سے تفتیش کی تو ملزم نے مبینہ طور پر بھائی کو قتل کرنے کے جرم کا اقرار کر لیا پولیس نے مقتول کی ہمیشرہ فرزند بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر جبکہ آلہ قتل بھی قریبی تالاب سے برآمد کر لیا ھے قتل کے چند گھنٹے بعد ملزمان کو ٹریس کرنے پر علاقے کے سماجی حلقوں کی طرف سے مذکورہ کیس کے تفتیش افیسر محمد اشرف للہ ؛ ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان ؛ عثمان ٹصدق پولیس چوکی کھیوڑہ مظہر شاہ چوکی انچارج دھریالہ جالپ
ڈی ایس پی سلیم خٹک کو ڈی پی او جہلم عمر فاروق کی سربراہی میں بہتر کار کردگی پر خراج تحسین

(عمران حیدرببلی) پنڈدادن خان

Exit mobile version