پنڈدادن خان پولیس چوکی دھریالہ جالپ کی شاندار کاروائی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار

پنڈدادن خان پولیس چوکی دھریالہ جالپ کی شاندار کاروائی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار
پنڈدادن خان ملزم 11 گیارہ سے مقدمہ نمبر 186 /11 بجرم 452۔354۔427 ۔148۔149۔506 زمن ٹو تھانہ پنڈدادن خان سے عدالتی اشتہاری جبکہ مقدمہ نمبر 42/ 17 بجرم 324 تھانہ پنڈدادن خان پولیس کو مطلوب تھا
پنڈدادن خان پولیس چوکی دھریالہ جالپ کی شانداد کاروائی گیارہ سال سے عدالتی اشتہاری ملزم گرفتار انچارج چوکی دھریالہ جالپ شفقات احمد اے ایس آئی ملک فخر عباس کندوال نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبید الرحمن سکنہ ساووال جو کہ مقدمہ نمبر 42/ 17 بجرم 324 ت پ تھانہ پنڈدادن خان پولیس کو مطلوب تھا جبکہ ملزم مقدمہ نمبر 186/ 11 بجرم 452۔354۔427۔148۔149۔506!! میں گیارہ سال سے عدالتی اشتہاری تھا کو گرفتار کر لیا گیا پولیس چوکی دھریالہ جالپ کی شاندار کاروائی کو سماجی حلقوں نے سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا اور ڈی پی او جہلم سے اپیل کرتے ھوے کہا کہ دھریالہ جالپ چوکی کی بہترین کاروائی پر اے ایس آئی شفقات سیمت ٹیم کے لے انعام کا اعلان کیا جاے
نیر اعوان پنڈدادن خان