پنڈدادن خان پنڈدادن خان نوسربازی کی انوکھی واردات لاکھوں روپے چھین کر فرار
پنڈدادن خان پنڈدادن خان نوسربازی کی انوکھی واردات لاکھوں روپے چھین کر فرار
پنڈدادن خان قومی بچت بینک کے سامنے سے تین افراد ایک لاکھ پچاس ہزار چھین کر فرار
پنڈدادن خان پنڈدادن خان قومی بچت بینک کے سامنے نوسربازی کی انوکھی واردات دو نوسرباز ایک لاکھ پچاس ہزار روپے چھین کر فرار اظہر اقبال سکنہ سدھوال قومی بچت بینک سے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے لے کر باہر نکلا تو پہلے سے موجود تین نوسربازوں نے آپس میں جھگڑا شروع کر دیا انکو چھڑانے کیلے اظہر اقبال اگے بڑھا تو نوسربازوں نے فلمی انداز میں اسکے پیسے نکال لیے اور ساتھ ہی غاہب ھو گے نوسربازی کی واردات دن گیارہ بجے پیش آئی اس سے قومی بچت بینک برانچ تنگ ھونے کے باعث ساہیلین کو مشکلات کا سامنا ھے اور بینک برانچ میں انے والے ساہیلین کے لیے سیکورٹی اور سیفٹی کے انتظامات نہ ھونے کے برابر ہیں جس سے بینک انے والے ساہیلین کو شاید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ھے سماجی حلقوں نے احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ھے
نیر اعوان پنڈدادن خان