پنڈدادن خان پنجاب بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 46 ووٹوں کے ساتھ قوسین مفتی پہلے
پنڈدادن خان پنجاب بار ایسوسی ایشن کے انتخابات پنڈدادن خان بار سے 46 ووٹوں کے ساتھ قوسین مفتی پہلے جبکہ چویدری اصف لکھن 45 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
پنڈدادن خان جہلم سیٹ سے حافظ سمیع اللہ 32 ووٹوں سے پہلے راجہ ظفر اقبال دوسرے نمبر پر
پنڈدادن خان اٹک سیٹ پر ملک اسرار 52 ووٹوں سے پہلے جبکہ چکوال سیٹ سے چویدری اشفاق کہوٹ 35 ووٹوں سے پہلے نمبر پر جبکہ ساجد علی بیگ 33 ووٹوں سے دوسرے نمبر پر رھے
پنڈدادن خان پنجاب بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پنڈدادن خان بار ایسوسی ایشن سے راولپنڈی سیٹ پر قوسین مفتی 46 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ چویدری اصف لکھن 45ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رھے جبکہ جہلم سیٹ کیلئے حافظ سمیع اللہ 32 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ اٹک سیٹ کیلئے ملک اسرار 52 ووٹوں سے پہلے نمبر پر رھے جبکہ چکوال سیٹ کیلئے چویدری اشفاق کہوٹ 35 ووٹوں سے پہلے نمبر پر رھے پنڈدادن خان بار ایسوسی ایشن میں کل ڑجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 103 ھے پولنگ صبح 9 بجے سے چار بجے تک جاری رہی جبکہ ہر ووٹر نے 8 ووٹ کاسٹ کیے جہلم کی ایک سیٹ پر 3 امیدوار اٹک سیٹ پر 4 چکوال سیٹ کیلے 3 امیدوار میدان میں اترے راولپنڈی کی پانچ سیٹوں کیلے 20 سے زائد امیدوار میدان میں تھے الیکشن کمیشن کے فرائض ایڈشینل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید عرفان حیدر نے سر انجام دیے قوسین مفتی 46 ووٹوں سے پہلے نمبر کر رھے جبکہ اٹک سے ملک اسرار چکوال سے اشفاق کہوٹ جبکہ جہلم سے حافظ سمیع اللہ پہلے نمبر پر رھے
نیر اعوان پنڈدادن خان