اہم خبریںپنڈدادنخان
پنڈدادن خان وفاقی وزیر چویدری فواد حسین کی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات
پنڈدادن خان وفاقی وزیر چویدری فواد حسین کی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات
پنڈدادن خان وفاقی وزیر چویدری فواد حسین کی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو تحصیل پنڈدادن خان کے دورے کی باضابطہ دعوت
پنڈدادن خان وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات میں وفاقی وزیر اسد عمر بھی موجود
پنڈدادن خان وفاقی وزیر چویدری فواد حسین کی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے خصوصی ملاقات تحصیل پنڈدادن خان کے دورے کی باضابطہ دعوت وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی طرف سے تحصیل پنڈدادن خان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ھوئی اس موقع پر وفاقی وزیر اسد عمر بھی موجود تھے
نیر اعوان پنڈدادن خان