
پنڈدادن خان وفاقی وزیر چویدری فواد حسین کی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات
پنڈدادن خان شیدید بارشیوں سے متاثرہ گاوں کندوال کی واٹر سپلائی سکیم کے لیے 45 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور
پنڈدادن خان وفاقی وزیر چویدری فواد حسین کی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کے ثمرات شروع شدید بارشوں سے متاثرہ گاوں کندوال کی واٹر سپلائی سکیم کی بحالی اور مرمت کے لیے 45 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی گئی وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے تین دن قبل وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے خصوصی ملاقات کی تھی اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو تحصیل پنڈدادن خان کے دورے کی باضابطہ دعوت دی تھی جس پر وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے جلد تحصیل پنڈدادن خان کے دورے اور تحصیل پنڈدادن خان کی تعیمر وترقی کے لیے خصوصی ریلف پیکج کا عندیہ دیا تھا اس سلسلہ میں اج کندوال گاوں کی واٹر سپلائی سیکم کی بحالی او مرمت کے لیے 45 لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ جاری کی گی ھے توقع کی جارہی ھے کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار جلد تحصیل پنڈدادن خان کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا باضابطہ اعلان کریں گے
نیر اعوان پنڈدادن خان