اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ قلعہ نندنہ ہیلی کاپٹر کی ٹرائی لینڈنگ

پنڈدادن خان وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ قلعہ نندنہ ہیلی کاپٹر کی ٹرائی لینڈنگ

پنڈدادن خان وزیر اعظم پاکستان عمران خان 28 فروری کو قلعہ نندنہ کا دورہ کریں گے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سمیت اہم۔رہنماوں کی امد متوقع

پنڈدادن خان للہ خوشاب روڈ سمیت دیگر منصوبوں اعلان متوقع

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا متوقع دورہ قلعہ نندنہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان 28 فروری کو باغانوالہ کے مقام پر واقع قلعہ نندنہ کا دورہ کریں گے جسکے تمام تیاریاں مکمل کر لی گی اج ہیلی پیڈ پر ہیلی کاپٹر کی ٹرائی لینڈنگ کرائی گی وزیر اعظم پاکستان عمران خان تاریخی اہمیت کے حامل مقام قلعہ نندنہ باغانوالہ کا دورہ کریں اور سیاحت کے فروغ کیلئے مجوزہ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے تحصیل پنڈدادن خان کے سماجی حلقوں کی طرف سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے دورہ کے موقع پر للہ خوشاب روڈ کی تعمیر سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات کی توقع کی جارہی ھے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے دورہ کے دوران وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین سمیت دیگر اہم شخصیات کی امد متوقع ھے

نیر اعوان پنڈدادن خان

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You