پنڈدادن خان نواحی گاوں ڈھڈی پھپھرہ میں باولے کتوں نے 25سےذاہد افراد کو کاٹ لیا
پنڈدادن خان نواحی گاوں ڈھڈی پھپھرہ میں باولے کتوں نے 25سےذاہد افراد کو کاٹ لیا وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ گاوں میں خوف وہراس پیھل گیا
پنڈدادن خان زخمی ھونے والوں میں خواتین بچے اور مرد شامل گاوں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت چند کتوں کو ہلاک کر دیا
پنڈدادن خان مردہ کتے کھلی جگہ پر پڑے ھونے سے اہلیان علاقہ کو مشکلات متعلقہ محکمہ غائب اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
پنڈدادن خان نواحی گاوں ڈھڈی پھپھرہ میں باولے کتوں نے 25 سے زاہد افراد کو کاٹ لیا جس سے خواتین سمیت بچوں اور مردوں کی بڑی تعداد زخمی ھو گی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت چند کتوں کو مار دیا ھے جو کھلی جگہ پر پڑے ہوئے ہیں مقامی افراد نے اعلی آحکام سے مطالبہ کرتے ھوے کہا کہ محکمہ صحت کی ٹیممں فوری طور پر متاثرہ گاوں بجھوائی جاہیں اور مردہ کتوں کو زمین میں دبایا جاے اور لوگوں کوفوری طعبی امداد فراہم کی جاے محکمہ صحت سمیت ابھی تک کسی اہکار نے اس واقعہ کا کوئی نوٹس نہیں لیا سماجی حلقوں نے اعلی آحکام سے مطالبہ کرتے ھوے کہا کہ ڈھڈی پھپھرہ میں فوری طور پر امدادی ٹیمیں بجھوائی جاہیں اور لوگوں کو اس سنگین صورتحال سے محفوظ کیا جاے باولے کتوں کو تلف کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جاہیں
نیر اعوان پنڈدادن خان