اہم خبریںجہلم

پنڈدادن خان..نواحی گاوں پنوار میں افسوس ناک واقعہ

پنڈدادن خان..نواحی گاوں پنوار میں افسوس ناک واقعہ

پنڈدادن خان بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کر کے لاش دریا میں بہا دی

پنڈدادن خان .آصف ولد محمد خان سکنہ پنوار نے مبنہ طور پر اپنے چھوٹے بھائی عامر عباس کو ٹوکے کے وار کر کے قتل کر دیا قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکرے کر کے لاش دریا جیلم میں بہا دی مقامی افراد نے لاش برآمد کرلی واقغہ تھانہ للہ کے علاقہ پنوار میں پیش ایا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ھے ملزم سابقہ فوجی بتایا جاتا ھے اور کچھ عرصہ قبل میڈکل بورڈ ھوا تھا پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You