اہم خبریںپنڈدادنخان
پنڈدادن خان نواحی گاوں للہ ٹاون میں نوسرباز عورتوں کا گروپ متحرک عمر رسیدہ بزرگ
پنڈدادن خان نواحی گاوں للہ ٹاون میں نوسرباز عورتوں کا گروپ متحرک عمر رسیدہ بزرگ سے 20 ہزار روپے بٹور کر رفوچکر
پنڈدادن خان للہ ٹاون کا معمر بزرگ دوکان پر بیٹھا ھوا تھا کہ دو عورتوں نے نوسربازی سے 20 ہزار روپے اڑا لیے عورتوں فرار تلاش شروع
نواحی گاوں للہ ٹاون میں نوسرباز عورتوں کا گروپ متحرک بزرگ شہری سے 20 ہزار روپے نوسربازی سے اڑ کر دو عورتیں رفوچکر ھو گی تھانہ للہ ٹاون پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دونوں عورتوں کی تلاش شروع کر دی ھے تحصیل پنڈدادن خان میں نوسربازی کے متعدد واقعات ھو چکے ہیں جن میں کئی افراد لوٹ چکے ہیں
نیر اعوان پنڈدادن خان