BBC Urdu TV

پنڈدادن خان میں موٹر سائیکل چوری کی انوکھی واردات تھانہ پنڈدادن خان سے دو موٹر سائیکل چوری

پنڈدادن خان میں موٹر سائیکل چوری کی انوکھی واردات تھانہ پنڈدادن خان سے دو موٹر سائیکل چوری

پنڈدادن خان تھانہ پنڈدادن خان سے پولیس ملازم کا ون ٹو فائیو موٹر سائیکل سمیت دو موٹر سائیکل چوری

پنڈدادن خان چوری کی واردات میں پولیس ڈپارٹمنٹ کا کلاس فور کا ملازم مبینہ طور پر ملوث

پنڈدادن خان تھانہ پنڈدادن خان میں موٹر سائیکل چوری کی انوکھی واردات چور تھانہ سے دو موٹر سائیکل لے اڑا جبکہ تیسرے موٹر سائیکل کی چوری پر دھر لیا گیا محکمہ پولیس کی طرف سے کاروائی کا انتظار مبینہ طور پر پولیس ڈپارٹمنٹ کا کلاس فور ملازم ملوث عامر نامی کلاس فور نے تھانہ پنڈدادن خان سے پولیس ملازم کا ون ٹو فائیو موٹر سائیکل چوری کر لیا جبکہ دوسرا موٹر سائیکل تھانہ پنڈدادن خان میں کھڑا تھا جسکو عامر نے غاہب کر دیا جبکہ تیسرا موٹر سائیکل کسلیاں کے ریایشی سبزی فروش کا تھا جو مبینہ طور پر صبح سات بجے کے قریب چوری کر لیا سبزی فروش کا موٹر سائیکل چوری کر کے ڈی ایس پی افس کے سامنے مکینک کی دوکان پر کھڑا کر دیا موٹر سائیکل سبزی فروش کی والدہ نے پہچان لیا جسکو برامد کر لیا گیا پولیس نے عامر نامی کلاس فورسے مبینہ طور پر چوری شدہ موٹر سائیکلیں برامد کر کے تفتیش شروع کر دی ھے تھانہ پنڈدادن خان سے موٹر سائیکلوں کی چوری پر سماجی حلقوں نے افسوس کا اظہار کرتے ھوے مطالبہ کیا کہ محکمہ میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جاے اور ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version