پنڈدادن خان معروف سماجی شخصیت ملک ریاض انگلینڈ والے کی طرف سے ویل چیئرز

پنڈدادن خان معروف سماجی شخصیت ملک ریاض انگلینڈ والے کی طرف سے ویل چیئرز کا عطیہ
پنڈدادن خان ویل چیئرز سول ہسپتال پنڈدادن خان اور ریسکیو 1122 کو عطیہ کی گی سماجی حلقوں کا خراج تحسین
پنڈدادن خان معروف سماجی شخصیت ملک ریاض انگلینڈ والے انکی طرف سے پانچ ویل چیئرز عطیہ کی گی ویل چیئرز تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور ریسیکو 1122 کو عطیہ کی گی سابقہ جنرل کونسلر سماجی رہنما حاجی مختار نے ویل چیئرز اہم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر فاروقی اور ریسیکو انچارج 1122 پنڈدادن خان ارشد محمود کے حوالے کی جبکہ اس موقع پر ڈاکٹر عون سماجی رہنما سرور واپڈہ پیر طارق عزیز۔موجود تھے اہم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر فاروقی نے ملک ریاض کی سماجی خدمات پر انکو خراج تحسین پیش کیا جبکہ ریسیکو انچارج 1122 ارشد محمود نے ملک ریاض کا شکریہ ادا کرتے ھوے انکے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرائی
نیر اعوان پنڈدادن خان