اہم خبریںجہلم

پنڈدادن خان . ماہ رمضان برکتوں والا مہینہ ھے ناجائزمنافع خور کسی صورت قبول نہیں

پنڈدادن خان . ماہ رمضان برکتوں والا مہینہ ھے ناجائزمنافع خور کسی صورت قبول نہیں-

پنڈدادن خان ناجائز منافع خور کے خلاف بھر پور ایکشن لیں گے حکومت عوام کے ریلیف کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گی- پنڈدادن خان / عوام کو کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں گے حیدر علی چھٹہ

پنڈدادن خان (سی او) میونسپل کمیٹی حیدر علی چھٹہ نے مین بازار پنڈدادن خان کا دورہ کیا اور مقررہ ریٹ سے زیادہ اشیاء بیچنے والے دوکانداروں کو موقع پر ہی جرمانے کیے کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور روک تھام کیلئے حکومت کی طرف سے جاری ایس او پیز چیک کیے سی او میونسپل کمیٹی حیدر علی چھٹہ نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان برکتوں والا مہینہ ھے ناجائز فروشی کسی صورت قبول نہیں حکومت کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ھے جس کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور روک تھام کیلئے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں گے حیدر علی چھٹہ نے شہر کے وزٹ کے دوران مہنگے داموں فروخت کرنےوالے دوکانداروں پر دس ہزار سے زائد جرمانے کیے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد افراد کو وارننگ دی گئی صارفین کی تعداد نے سی او میونسپل کمیٹی حیدر علی چھٹہ کی کارکردگی کو سراہتے ھوے خراج تحسین پیش کیا-

رپورٹ عمران حیدر ببلی. پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You