پنڈدادن خان علاقہ جالپ میں چوری کی بڑھتی ھوئی وارداتیں باعث تشویش ہیں لوگوں کی جان ومال کا تحفظ حکومتی زمہ دادی ھے
پنڈدادن خان علاقہ جالپ میں چوری کی بڑھتی ھوئی وارداتیں باعث تشویش ہیں لوگوں کی جان ومال کا تحفظ حکومتی زمہ دادی ھے
پنڈدادن خان واقعات کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاو نوٹس جمح کر دیا ھے اہندہ سیشن میں زیر بحث لایا جاے گا
پنڈدادن خان حلقہ کی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اہم پی اے پی پی27 حاجی ناصر محمود للہ
پنڈدادن خان علاقہ جالپ میں چوری کی بڑھتی ھوئی واردتوں پر اظہار تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اہم پی اے پی پی27 وجنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن حاجی ناصر محمود للہ نے کہا کہ علاقہ جالپ میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتیں باعث تشویش ہیں لوگوں کی جان ومال کا تحفظ حکومتی زمہ دادی ھے اس حساس مسلہ پر پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاو نوٹس جمح کر دیا ھے اور اہندہ سیشن میں زیر بحث لایا جا گا حلقہ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں علاقہ جالپ میں چوری کی وارداتوں کے خاتمے کیلئے بھرپور آواز بلند کریں گے
نیر اعوان پنڈدادن خان