پنڈدادن خان علاقہ تھل میں پینے کے پانی کا بحران احتجاج ایک ہفتہ کے لیے موخر کر دیا گیا

پنڈدادن خان علاقہ تھل میں پینے کے پانی کا بحران احتجاج ایک ہفتہ کے لیے موخر کر دیا گیا
پنڈدادن خان احتجاج ڈی سی جہلم اسسنٹ کمشنر میاں مراد حسین نیکوکارا کی یقین دہانی پر موخر کیا گیا
پنڈدادن خان وفاقی وزیر چویدری فواد حسین چویدری فیصل فرید کے شکر گزار ہیں جنکی خصوصی کاوشوں سے کمشنر راولپنڈی نے 35 لاکھ روپے پاہپ لاہن کی مرمت کے لیے جاری کیے پیر سید منشا عباس بخاری
پنڈدادن خان علاقہ تھل میں پینے کے پانی کے مسلہ پر جمہ المبارک کو ھونے والا احتجاج ایک ہفتہ کے لیے موخر کر دیا گیا معروف سماجی شخصیت پیر سید منشا عباس بخاری کا کہنا تھا کہ احتجاج ڈی سی جہلم اسسنٹ کمشنر میاں مراد حسین نیکوکارا کی مسلہ کے فوری حال کی یقین دہانی کے باعث موخر کیا گیا ھے وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین اور ایڈشینل ایڈووکٹ جنرل پنجاب چویدری فیصل فرید کے شکر گزار ہیں جنکی خصوصی کاوشوں سے کمشنر راولپنڈی نے پاہپ لاہن کی فوری مرمت کے لیے 35 لاکھ روپے جاری کیے پیں اسسنٹ کمشنر میاں مراد حسین نیکوکارا نے وفاقی وزیر چویدری فواد حسین کی ہدایت پر نرومی ڈھن کا دورہ کیا اور متاثرہ سپلائی لائن کا معاہنہ کیا اسسنٹ کمشنر میاں مراد حسین نیکوکارا نے ڈھڈی تھل میں معروف سماجی شخصیت پیر سید منشا عباس بخاری سے ملاقات کی جہاں پر اہل علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی اسسنٹ کمشنر میاں مراد حسین نیکوکارا کا کہنا تھا کہ پانی کے مسلہ کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جارھا ھے اور تمام وسائل بروکار لائے جا رھے ہیں ڈھڈی تھل میں ھونے والی ملاقات کے بعد اتفاق رائے سے جمہ المبارک کو ھونے والا احتجاج ملتوی کر دیا گیا
نیر اعوان پنڈدادن خان