BBC Urdu TV

پنڈدادن خان صلح سب سے بہترین عمل ھے ہماری سیاست کا محور پیار ومحبت کا فروغ ھے

پنڈدادن خان صلح سب سے بہترین عمل ھے ہماری سیاست کا محور پیار ومحبت کا فروغ ھے چویدری فیصل فرید

پنڈدادن خان وفاقی وزیر چویدری فواد حسین ایڈشینل ایڈووکٹ جنرل پنجاب چویدری فیصل فرید کی کاوشوں سے چکری کرم خان کے دو گروپوں میں صلح

پنڈدادن خان وفاقی وزیر چویدری فواد حسین ایڈشینل ایڈووکٹ جنرل پنجاب چویدری فیصل فرید کی کاوشوں سے چکری کرم خان کے ملک اسد گروپ اور ڈاکٹر دانش گروپ میں صلح ھو گی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایڈشینل ایڈووکٹ جنرل پنجاب چویدری فیصل فرید کا کہنا تھا کہ صلح سے بڑھ کر کوئی نیک عمل نہیں ہماری سیاست کا محور پیار محبت کا فروغ ھے ڈاکٹر دانش گروپ اور ملک اسد گروپ کی طرف سے صلح کے لیے مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنے پر وفاقی وزیر چویدری فواد حسین اور ایڈشینل ایڈووکٹ جنرل پنجاب چویدری فیصل فرید کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر صدر پنڈدادن خان بار ایسوسی ایشن راجہ ضمیر احمد بشیر سابقہ چیرمین یونین کونسل ساووال چویدری شفقت بلال گوندل بھی موجود تھے

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version