اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان شہر بھر میں 12مختلف مقامات پر کچرا کولیکشن پوائنٹ تعیمر کیے جائیں گے

پنڈدادن خان میونسپل کمیٹی پنڈدادن خان کی طرف سے ہفتہ صفائی مہم شروع

پنڈدادن خان شہر بھر میں 12مختلف مقامات پر کچرا کولیکشن پوائنٹ تعیمر کیے جائیں گے

پنڈدادن خان شہر کی مین سڑکوں پر پانی کا چھڑکو کیا جاے گا سی او میونپسل کمیٹی حیدر علی چھٹہ

پنڈدادن خان میونسپل کمیٹی پنڈدادن خان کی طرف سے ہفتہ صفائی مہم کا آغاز کر دیا ھے اس سلسلہ کے پہلے مرحلہ میں مقبرہ راجہ غضنفر علی خان کے ساتھ ملحقہ نالے کی صفائی کا کام شروع کر دیا ھے سی او میونسپل کمیٹی حیدر علی چھٹہ نے اسسٹنٹ سی او حاجی محمد اسلم۔ ملک نجم کے ہمراہ شہر کا دورہ کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سی او میونسپل کمیٹی حیدر علی چھٹہ نے کہا کہ شہر بھر میں کچرا کولیکشن پوائنٹ تعیمر کیے جا رہے ہیں 12 پوائنٹ پختہ تعیمر کیے جائیں گے جہاں سے میونپسل کمیٹی کا عملہ کچرا اٹھائے گا سی او میونپسل کمیٹی حیدر علی چھٹہ نے کہا کہ شہر بھر میں میونسپل کمیٹی کی طرف سے صبح 9 بجے سے لے کر دس بجے تک پانی کا چھڑکاو کیا جائے گا جس سے گردوغبار کو کم کیا جاسکے گا انہوں نے کہا کہ عوام کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی تدابیر اختیار کریں اور ماسک کے بغیر گھروں سے باہر نہ نکلیں

نیر اعوان پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You