اہم خبریںپنڈدادنخان
پنڈدادن خان سی پی سی دیوانی ترمیم سے ساہیلین کی مشکلات بڑھی ہیں ترمیم فوری منسوخ کی جاہیں

پنڈدادن خان سی پی سی دیوانی ترمیم سے ساہیلین کی مشکلات بڑھی ہیں ترمیم فوری منسوخ کی جاہیں
پنڈدادن خان پنجاب بار کونسل کی یدایات پر مکمل علمدادمد کیا جاے گا راجہ ضمیر احمد بشیر
پنڈدادن خان پنڈدادن خان بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ ضمیر احمد بشیر وجنرل سیکٹریری چویدری اسد علی نے حکومت کی طرف سے دیوانی ترمیم سی پی سی کومسترد کرتے ھوے کہا۔کہ۔اس مسلہ پر پنجاب بار کونسل کی ہدایات پر عمل درآمد کیا جاے گا دیوانی ترمیم سے ساہیلین کی مشکلات میں اضافہ ھوا ھے عام آدمی کو فوری انصاف اور ریلیف کے لیے عملی اقدمات کیے جاہیں اسی ترمیم سے فایدہ کی بجاے ساہیلین کی مشکلات کم ھونے کی بجاے بڑھی ہیں راجہ ضمیر احمد بشیر نے کہا کہ اس سلسلہ میں پنجاب بار کونسل کی طرف سے دی گی یدایات پر عمل کیا جاے گا
نیر اعوان پنڈدادن خان