BBC Urdu TV

پنڈدادن خان سٹی چوکی کھیوڑہ کی کاوشیں گمشدہ بزرگ کو لوحیقن کے حوالہ کر دیا گیا

پنڈدادن خان سٹی چوکی کھیوڑہ کی کاوشیں گمشدہ بزرگ کو لوحیقن کے حوالہ کر دیا گیا

پنڈدادن خان پولیس چوکی کھیوڑہ گزشتہ دو روز سے عمرحیات سکنہ کلیان پور میانی کے لواحیقن کی تلاش میں تھی

پنڈدادن خان پولیس چوکی کھیوڑہ کی کاوشیوں سے گمشدہ بزرگ لواحیقن کو مل گیا پولیس کی کاوشیوں ہر سماجی حلقوں کا خراج تحسین عمر حیات سکنہ کلیان پور میانی دو دنوں سے کیھوڑہ میں تھا پولیس چوکی کھیوڑہ نے شوشل میڈیا کے تعاون سے عمر حیات کے لواحیقن کو تلاش کر کے ان کو ان کے بیٹے غلام عباس کے حوالے کر دیا سماجی حلقوں نے چوکی انچارج سید حسن رضا سب انسپکٹر چوکی محرر ملک اسد عباس شیخ گوہر علی سمیت دیگر اہکاروں کی کاوشیوں کو خراج تحسین پیش کیا بزرگ عمر حیات کا دماغی توازن درست نہیں تھا پولیس نے بھرپور کوشش کر کے لواحیقن کو تلاش کیا عمرحیات کے بیٹے نے پولیس چوکی کھیوڑہ کے عملہ کا شکریہ ادا کیا ضروری کاروائی کے بعد لواحیقن کے حوالہ کر دیا گیا

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version