پنڈدادنخان
پنڈدادن خان سول ہسپتال کیھوڑہ میں رہاشی کالونی میں گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی

پنڈدادن خان سول ہسپتال کیھوڑہ میں رہاشی کالونی میں گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی
پنڈدادن خان رہاشی کالونی میں سوئی گیس کئی دنوں سے لیک تھی ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پا لیا
پنڈدادن خان نیر اعوان سول ہسپتال کھیوڑہ میں رہاشی کالونی میں سوئی گیس لیکج کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی ریکیسو 1122 نے اگ پر بروقت قبول پا لیا جس سے کسی قسم کا نقصان نہیں ھوا کھیوڑہ سول ہسپتال کی کالونی میں سوئی گیس کئی دنوں سے لیک تھی مگر ہسپتال انتظامیہ سمیت کسی نے اس طرف توجہ نہیں دی 1122 کی بروقت کاروائی سے علاقہ بڑے حادثہ سے محفوظ رہا
نیر اعوان پنڈدادن خان