BBC Urdu TV

پنڈدادن خان ریونیو کہچری کے انعقادکا مقصد عوام کو سہولت فراہم کرنا ھے

پنڈدادن خان ریونیو کہچری کے انعقادکا مقصد عوام کو سہولت فراہم کرنا ھے

پنڈدادن خان پنجاب حکومت کی یدایت پر ماہ کے پہلے دفتری دن کھلی کچہری لگائی جاے گی اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حسین نیکوکارا

پنڈدادن خان پنجاب حکومت کی یدایت پر اے سی افس میں ریونیو کہچری کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر۔تحصیلدار ناہب تحصیلدار گررداور پٹواریوں سمیت ساہیلین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حسین نیکوکارا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریونیو کہچری کے انعقادکا مقصد عوام کو ایک چھت کے نیچے تمام سہولتیں فراہم کرنا ھے حکومت پنجاب کی یدایت پر ماہ کے پہلے دفتری دن کہچری کا انعقاد ھو گا اے سی پنڈدادن خان کا کہنا تھا کہ فرد کے اجراء نشاندہی حدبراری سمیت دیگر مسائل کے حل تمام متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی گی ھے اور ہر درخواست پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے ڑجسٹرڈ انٹری کا قیام عمل میں لایا گیا ھے میاں مراد حسین نیکوکارا کا کہنا تھا کہ تحصیل بھر سے لوگ اپنے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری میں شرکت کریں جہاں پر ان کے مسائل کا حل یقینی بنایا جائے گا

نیر اعوان پنڈدادن خان

Exit mobile version